کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: جہاد کے مسائل
Jihad (Kitab Al-Jihad)
71. باب فِي السَّيْفِ يُحَلَّى
71. باب: تلوار پر چاندی کا خول چڑھانے کا بیان۔
Chapter: Regarding Embellishing The Sword With Silver.
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے قبضہ کی خول چاندی کی تھی۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الجھاد 16 (1691)، والشمائل 13 (99)، سنن النسائی/الزینة 66 (5376)، (تحفة الأشراف: 1148، 18688)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/السیر 21 (2501) (صحیح)»
Narrated Anas ibn Malik: The pommel of the sword of the Messenger of Allah ﷺ was of silver.
USC-MSA web (English) Reference: Book 14 , Number 2577
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
مشكوة المصابيح (3884)
وللحديث شاھد عند النسائي (5375 وسنده صحيح)
● جامع الترمذي | 1691 | أنس بن مالك | قبيعة سيف رسول الله من فضة |
● سنن أبي داود | 2583 | أنس بن مالك | كانت قبيعة سيف رسول الله فضة |
● سنن أبي داود | 2584 | أنس بن مالك | كانت قبيعة سيف رسول الله فضة |
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2583 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2583
فوائد ومسائل:
مجاہد کے لئے جائز ہے۔
کہ اپنے اسلحے کو اس طرح سے مزین کرلے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2583