کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wal-Hajj)
2. باب فِي الْمَرْأَةِ تَحُجُّ بِغَيْرِ مَحْرَمٍ
2. باب: عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا جائز نہیں ہے۔
Chapter: Regarding A Woman Who Performs Hajj Without A Mahram.
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی لونڈی کو جسے صفیہ کہا جاتا تھا اپنے ساتھ سواری پر بیٹھا کر مکہ لے جاتے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود (صحیح)»
Nafi said: Ibn Umr used to seat his slave girl called Safiyyah behind him (on the Camel) and thus she travelled to Makkah in his company.
USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 1724
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
أخرجه البيھقي (5/226) سفيان الثوري تابعه عقبة بن خالد
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 1728 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1728
1728. اردو حاشیہ: مالک لونڈی کے لیے خاوند کے حکم میں ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1728