کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: طہارت کے مسائل
Purification (Kitab Al-Taharah)
55. باب فِي الاِسْتِنْثَارِ
55. باب: ناک میں پانی ڈال کر جھاڑنے کا بیان۔
Chapter: On Al-Istinthar (Blowing Water From The Nose).
اس طریق سے بھی ابن جریج سے یہی حدیث مروی ہے، جس میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم وضو کرو تو کلی کرو“۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 11172) (صحیح)»
The version of Ibn Juraij has the working: “If you perform ablution, then rinse your mouth. ”
USC-MSA web (English) Reference: Book 1 , Number 144
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح