اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہی واقعہ مروی ہے اس میں ہے: ”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ سہو نہیں کیا یہاں تک کہ اللہ نے آپ کو اس کا کامل یقین دلا دیا“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 13192، 15205، 14115) (ضعیف)» (اس کے راوی محمد بن کثیر مصیصی کثیر الغلط ہیں)
This tradition has also been transmitted by Abu Hurairah through a different chain of narrators. This version goes: he did not make two prostrations (at the end of prayer) due to forgetfulness until Allah gave him satisfaction about it.
USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 1007
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف محمد بن كثير الصنعاني ضعيف انوار الصحيفه، صفحه نمبر 48