مسند عبدالله بن مبارك کل احادیث 289 :حدیث نمبر

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 63
Save to word اعراب
عن عوف، عن المهاجر ابي مخلد، عن ابي العالية، حدثني ابو مسلم، قال: سالت ابا ذر: اي قيام الليل افضل؟ قال ابو ذر: سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم كما سالتني، فقال:" نصف الليل او جوف الليل"، شك عوف، وقليل فاعله.عَنْ عَوْفٍ، عَنِ الْمُهَاجِرِ أَبِي مَخْلَدٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، حَدَّثَنِي أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا ذَرٍّ: أَيُّ قِيَامِ اللَّيْلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ أَبُو ذَرٍّ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي، فَقَالَ:" نِصْفُ اللَّيْلِ أَوْ جَوْفُ اللَّيْلِ"، شَكَّ عَوْفٌ، وَقَلِيلٌ فَاعِلُهُ.
ابومسلم نے کہا کہ میں نے سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ رات کا کون سا قیام افضل ہے؟ ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا، جیسا کہ تو نے مجھ سے پوچھا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کا نصف کا درمیان۔ عوف (راوی)کو شک ہے اور اسے کرنے والے کم ہیں۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 428، مسند احمد: 21555، صحیح ابن حبان (الموارد): 169۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح لغیرہ‘‘ قرار دیا ہے۔»

حكم: صحیح لغیرہ


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.