مسند عبدالله بن مبارك کل احادیث 289 :حدیث نمبر

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 28
Save to word اعراب
عن معمر، عن يحيى بن ابي كثير، عن زيد بن سلام، عن جده، قال: سمعت ابا امامة، يقول: سال رجل النبي صلى الله عليه وسلم: ما الإثم؟ قال:" ما حاك في صدرك فدعه"، قال: فما الإيمان؟ قال:" إذا ساءتك سيئتك، وسرتك حسنتك فانت مؤمن".عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلامٍ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الإِثْمُ؟ قَالَ:" مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ فَدَعْهُ"، قَالَ: فَمَا الإِيمَانُ؟ قَالَ:" إِذَا سَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ، وَسَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ".
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ گناہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تیرے سینے میں کھٹکے اسے چھوڑ دے۔ اس نے کہا کہ ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تجھے تیرا گناہ برا لگے اور تجھے تیری نیکی اچھی لگے تو،تو مومن ہے۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 384، مسند احمد: 5/251، سلسة الصحیحة: 550، 2230۔»

حكم: صحیح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.