مسند عبدالله بن مبارك
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عُمرٰیوارث کے لیے ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة: 2381، مسند أحمد (الفتح الرباني): 15/177، طبراني صغیر: 1/254، صحیح ابن حبان (الموارد)، سنن بیهقي: 6/174، التلخیص الجیر، ابن حجر: 3/71، معانی الآثار: 4/91۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
حكم: صحیح