موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر

موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: روزوں کے بیان میں
3. بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْفِطْرِ
3. روزہ جلد افطار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 584
Save to word اعراب
وحدثني، عن مالك، عن عبد الرحمن بن حرملة الاسلمي ، عن سعيد بن المسيب ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ"
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ ہمیشہ اچھے رہیں گے اپنے دین میں جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع حسن لغيره، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9038، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2505، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3914، والشافعي فى «السنن المأثورة» برقم: 323
شیخ سلیم ہلالی نے اسے مرسل صحیح الإسناد اور گزشتہ حدیث کے شاہد کی وجہ سے صحیح قرار دیا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 590، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 7»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.