موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں
9. بَابُ فَضْلِ عِتْقِ الرِّقَابِ وَعِتْقِ الزَّانِيَةِ وَابْنِ الزِّنَا
9. بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولدِ زنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19988، 19992، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:، 13873، 13874، 13876، 13880، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12675، 12676، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 16»