238 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال حدثونا عن منصور بن عبد الرحمن، عن امه، عن عائشة «ان رسول الله صلي الله عليه وسلم اولم علي بعض نسائه بشعير» قال الحميدي فوقفنا سفيان فقال لم اسمعه238 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثُونَا عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَي بَعْضِ نِسَائِهِ بِشَعِيرٍ» قَالَ الْحُمَيْدِيُّ فَوَقَفَنَا سُفْيَانُ فَقَالَ لَمْ أَسْمَعْهُ
238- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک زوجہ محترمہ (کے ساتھ شادی کے بعد) ولیمے میں جَو کھلائے تھے۔ حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہم نے اس پر سفیان کو ٹوکا تو انہوں نے کہا: میں نے یہ نہیں سنی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وقد استولينا تخريجه والتعليق عليه فى «مسند الموصلي» برقم 4686، من طريق سفيان، بهذا الإسناد»