الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1089
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صدقہ وخیرات سب سے پہلے ان کو دینا چاہیے جن کا نان و نفقہ اس کے ذمے ہو، بعض لوگ اپنے اقرباء کو چھوڑ دیتے ہیں اور غلط قسم کے لوگوں تک صدقہ پہنچاتے ہیں، اس میں ان کی نیت بھی درست نہیں ہوتی، الا من رحم ربی۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1087