مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نماز فجر کو صلاۃ وسطی سمجھتے تھے، لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”اس سے مراد نماز عصر ہے۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، أبو إسحاق الترمذي - وهو إبراهيم بن أبى الليث نصر - ضعفوه بل كذبه بعضهم