مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جس گدھے پر سواری فرماتے تھے اس کا نام عفیر تھا۔
حكم دارالسلام: صحيح، وهذا إسناد ضعيف ، سلمة بن الفضل مختلف فيه ، ومحمد بن إسحاق مدلس، وقد عنعن