مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نماز میں سنت یہی ہے کہ ہتھیلیوں کو ہتھیلیوں پر اور ناف کے نیچے رکھا جائے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عبدالرحمن بن إسحاق، وجهالة زياد بن زيد السوائي