مسند احمد
2. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مسواک منہ کی پاکیزگی اور پروردگار کی خوشنودی کا سبب ہے۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا سند رجاله ثقات، إلا أن فيه انقطاع، والد ابن أبى عتيق لم يسمع من أبى بكر