مسند احمد
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہمیشہ روزہ رکھنے والا کوئی روزہ نہیں رکھتا۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1979 ،م: 1159.