مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
6. وَمِنْ أَخْبَارِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 540
Save to word اعراب
(حديث موقوف) حدثنا حدثنا هشيم بن بشير إملاء، قال: انبانا محمد بن قيس الاسدي ، عن موسى بن طلحة ، قال: سمعت عثمان بن عفان وهو على المنبر،" والمؤذن يقيم الصلاة، وهو يستخبر الناس، يسالهم عن اخبارهم واسعارهم".(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بُشَيْرٍ إِمْلَاءً، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ،" وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَهُوَ يَسْتَخْبِرُ النَّاسَ، يَسْأَلُهُمْ عَنْ أَخْبَارِهِمْ وَأَسْعَارِهِمْ".
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف فرما ہیں، مؤذن اقامت کہہ رہا ہے اور وہ لوگوں سے ان کے حالات معلوم کر رہے ہیں، اور اشیاء کی قیمتوں کے نرخ دریافت فرما رہے ہیں۔

حكم دارالسلام: صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.