مسند احمد
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک پھل پک نہ جائے اس کی خرید و فروخت نہ کیا کرو۔“
حكم دارالسلام: إسناده صحيح ، م : 1534 .