مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
4182
Save to word
اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا
محمد بن جعفر
، حدثنا
شعبة
، عن
إسماعيل بن رجاء
، قال: سمعت
عبد الله بن ابي الهذيل
يحدث، عن
ابي الاحوص
، قال: سمعت
عبد الله بن مسعود
يحدث، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:" لو كنت متخذا خليلا، لاتخذت ابا بكر خليلا، ولكنه اخي وصاحبي، وقد اتخذ الله عز وجل صاحبكم خليلا".
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
، حَدَّثَنَا
شُعْبَةُ
، عَنْ
إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ
، قَالَ: سَمِعْتُ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي الْهُذَيْلِ
يُحَدِّثُ، عَنْ
أَبِي الْأَحْوَصِ
، قَالَ: سَمِعْتُ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ
يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا، لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا، وَلَكِنَّهُ أَخِي وَصَاحِبِي، وَقَدْ اتَّخَذَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ صَاحِبَكُمْ خَلِيلًا".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا:
”
اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کو بناتا لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں، اور تمہارا پیغمبر اللہ تعالیٰ کا خلیل ہے۔
“
Report Error
حكم دارالسلام:
إسناده صحيح، م: 2383.
4179
4180
4181
4182
4183
4184
4185