مسند احمد
1254. مِنْ حَدِيثِ طَارِقِ بْنِ أَشْيَمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت طارق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے خواب میں میری زیارت کی اس نے مجھ ہی کو دیکھا۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خلف بن خليفة مختلط، ولم يتحرر لنا سماع حسين بن محمد منه أكان قبل الاختلاط أم بعده