مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
1229. حَدِيثُ أُمِّ سُلَيْمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27115
Save to word اعراب
حدثنا حميد بن عبد الرحمن الرؤاسي ، قال: حدثنا زهير ، عن عبد الكريم ، عن البراء ابن ابنة انس وهو ابن زيد ، عن انس بن مالك ، قال: حدثتني امي , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل عليها وفي بيتها قربة معلقة، قالت: " فشرب من القربة قائما" ، قالت: فعمدت إلى فم القربة، فقطعتها.حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنِ الْبَرَاءِ ابْنِ ابْنَةِ أَنَسٍ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ بن مالك ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَفِي بَيْتِهَا قِرْبَةٌ مُعَلَّقَةٌ، قَالَتْ: " فَشَرِبَ مِنَ الْقِرْبَةِ قَائِمًا" ، قَالَتْ: فَعَمَدْتُ إِلَى فَمِ الْقِرْبَةِ، فَقَطَعْتُهَا.
حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے ان کے گھر میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے کھڑے اس مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پیا بعد میں، میں نے اس مشکیزے کا منہ (جس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منہ لگا کر پانی پیا تھا) کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة البراء بن زيد، وعبد الكريم لم يسمع منه


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.