مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
686. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 18782
Save to word اعراب
حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي ، عن خالد ، عن الحكم ، عن عبد الله بن عكيم ، قال: كتب إلينا رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل وفاته بشهر ان " لا تنتفعوا من الميتة بإهاب ولا عصب" .حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنِ الْحَكَم ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ وَفَاتِهِ بِشَهْرٍ أَنْ " لَاَ تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ" .
حضرت عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک خط ہمارے پاس آیاجب کہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردار جانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، عبدالله بن عكيم لا يعرف له سماع صحيح من النبى * ، وفيه الاضطراب


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.