حضرت عبدالرحمن بن غنم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت میں کوئی متکبر بد اخلاق اور عتل زنیم داخل نہ ہوگا۔
فائدہ: عتل زنیم کی وضاحت عنقریب حدیث ١٨٥٤ میں گذری ہے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب، ورواية عبدالرحمن بن غنم عن النبى صلى الله عليه وسلم مرسلة