حضرت عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس قوم میں سود عام ہوجائے، وہ قحط سالی میں مبتلا ہوجاتی ہے اور جس قوم میں رشوت عام ہوجائے، وہ مرعوب ہوجاتی ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف جداً، عبدالله بن لهيعة سيئ الحفظ ، ومحمد بن راشد مجهول، ويبدو أنه سقط رجل بين محمد بن راشد وعمرو