حضرت حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابتداء میں خمس کے بعد چوتھائی حصہ انعام میں دیا اور واپسی پر خمس کے بعد تہائی میں سے انعام عطا فرمایا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وإسناده ضعيف لانقطاعه، سليمان بن موسي يروي عن زياد بن جارية بواسطة مكحول، ورواية مكحول عن زياد منقطعة