مسند احمد
493. حَدِیث حَبِیبِ بنِ مَسلَمَةَ الفِهرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سامنے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، رواية مكحول عن زياد منقطعة