مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
19. حَدِیث الحسَینِ بنِ عَلِیّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 1731
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) انبانا وكيع ، حدثنا ثابت بن عمارة ، عن ربيعة بن شيبان ، قال: قلت للحسين بن علي رضي الله: عن رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: صعدت معه غرفة الصدقة، فاخذت تمرة، فلكتها في في، فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" القها، فإنها لا تحل لنا الصدقة".(حديث مرفوع) أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ شَيْبَانَ ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ: عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: صَعِدْتُ مَعَهُ غُرْفَةَ الصَّدَقَةِ، فَأَخَذْتُ تَمْرَةً، فَلُكْتُهَا فِي فِيَّ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلْقِهَا، فَإِنَّهَا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ".
ربیعہ بن شیبان کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی بات یاد ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ میں اس بالاخانے پر چڑھ گیا جہاں صدقہ کے اموال پڑے تھے، میں نے ایک کھجور پکڑ کر اسے اپنے منہ میں چبانا شروع کر دیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے نکال دو، کیونکہ ہمارے لئے صدقہ حلال نہیں ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح.


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.