مسند احمد
467. بَقِیَّة حَدِیثِ اَبِی مَسعود البَدرِیِّ الاَنصَارِیِّ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سورۃ اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وقد خالف أبو قيس فى هذا الإسناد أبا إسحاق السبيعي