حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ایک شخص نے ایک مرغے پر ”اس کے چیخنے کی وجہ سے“ لعنت کی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پر لعنت نہ کرو، کیونکہ یہ نماز کی طرف بلاتا ہے۔“
حكم دارالسلام: رجاله ثقات، وقد اختلف فى وصله وإرساله