مسند احمد
466. بَقِیَّة حَدِیثِ زَیدِ بنِ خَالِد الجهَنِیِّ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ ...
حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اپنے گھروں کو قبرستان نہ بنایا کرو بلکہ ان میں نماز پڑھا کرو۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره ، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، عطاء لم يسمع زيد بن خالد