عبداللہ بن علی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے مکہ مکرمہ میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو برسر منبر یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو سونا اور ریشم پہننے سے منع فرمایا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذان إسنادان و هم روح فى أحدهما ، فقال: على بن على رجل من بني عبد شمس، والصواب: على بن عبدالله بن على العدوي، عن أبيه عبدالله بن علي ، علي بن عبدالله، وأبوه مجهولان