مسند احمد
182. حَدِيثُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صبح کی نماز روشنی میں پڑھا کر و اس کا ثواب زیادہ ہے۔
حكم دارالسلام: صحيح بطرقه، وهذا إسناد قوي