مسند احمد
51. حَدِیث قدَامَةَ بنِ عَبدِ اللَّهِ بنِ عَمَّار رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدثنا قران في الحديث , قال: يرمي الجمار على ناقة له.حَدَّثَنَا قُرَّانٌ فِي الْحَدِيثِ , قَالَ: يَرْمِي الْجِمَارَ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ. گزشتہ حدیث قران سے بھی مروی ہے جس میں یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر جمرات کی رمی فرما رہے تھے۔
حكم دارالسلام: إسناده حسن