مسند احمد
40. حَدِیث عَبدِ الرَّحمَنِ بنِ اَبزَى الخزَاعِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی کی تلاوت فرماتے تھے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، لم يذكر سماع زرارة من ابن أبزى، لكنه متابع