مسند احمد
40. حَدِیث عَبدِ الرَّحمَنِ بنِ اَبزَى الخزَاعِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ابن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں شہادت کی انگلی سے اشارہ فرماتے تھے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال أبى سعيد الخزاعي، وقد اختلف فى كنيته