سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس سال کے بعد کوئی مشرک ہماری مسجدوں میں داخل نہ ہو سوائے اہل کتاب اور ان کے خادموں کے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحسن البصري لم يسمع من جابر، وشريك النخعي والأشعث بن سوار ضعيفان