سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محرم کے لئے خشکی کا شکار حلال ہے بشرطیکہ کہ وہ خود شکار نہ کر ے یا اسے اس کی خاطر شکار نہ کیا گیا ہو۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وقد اختلف على عمرو فى إسناد هذا الحديث، وانظر: 14894