(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قال: وسمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:" إن اخوف ما اخاف على امتي , عمل قوم لوط".(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ: وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي , عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مجھے اپنی امت میں سے سب سے زیادہ اندیشہ جس چیز کا ہے وہ قوم لوط کا عمل ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، القاسم بن عبدالواحد وعبدالله بن محمد بن عقيل يقبل حديثهما عند المتابعة، وقد تفردا بهذا الحديثين فلم يتابعهما عليه أحد