سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا کہ میر ابھائی فوت ہو گیا ہے میں اسے کس طرح کفن دوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے اچھے طریقے سے کفناؤ۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد قوي ، وانظر: 14145