مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی طواف کیا تھا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، المثنى بن الصباح ضعيف، ويحيى بن يمان شيخ أحمد ليس بذاك القوي، وانظر: 14900