سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے کہ ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں کوئی تصویر یا کتا ہو۔ اس وقت گھر میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا ایک چھوٹا سا کتا تھا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف جداً، عمرو بن خالد متهم بالكذب، و حسن بن ذكوان ضعيف