سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ”علی! اپنی ران کسی کے سامنے ظاہر نہ کرو، اور کسی زندہ یا مردہ شخص کی ران پر نگاہ مت ڈالو۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، و هذا اسناد ضعيف لانقطاعه، حبيب بن أبي ثابت مدلس و قد عنعن، وهو لم يسمع من عاصم بن ضمرة شياً