مشكوة المصابيح
--. میری امت کے بہترین لوگ میرے بعد پھر ان کے بعد پھر ان کے بعد
وفي رواية لمسلم عن ابي هريرة: «ثم يخلف قوم يحبون السمانة» وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: «ثُمَّ يخلف قوم يحبونَ السمانة»
اور صحیح مسلم میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ”پھر ایسے لوگ جانشین بنیں گے جو موٹاپے کو پسند کریں گے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (213/ 2534)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح