وعن ابي المليح: انه ذكره ثمن جلود السباع. رواه الترمذي في اللباس من جامعه وسنده جيد وَعَن أبي الْمليح: أَنه ذكره ثمن جُلُود السبَاع. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ فِي اللبَاس من جَامعه وَسَنَده جيد
ابوالملیح سے روایت ہے کہ آپ نے درندوں کی کھالوں کی قیمت (یعنی بیع) کو ناپسند فرمایا ہے۔ اس روایت کو امام ترمذی نے ”آپ نے درندوں کے چمڑے کو ناپسند فرمایا ہے“ کہ الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے اور اس کی سند جید ہے۔ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «حسن، رواه الترمذي (1770) [وانظر الحديث السابق: 506]»