مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر: 16
Save to word اعراب
حدثنا كثير، حدثنا محمد بن خالد، عن الوصافي، عن محارب بن دثار، عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " سماهم الله الابرار، لانهم بروا الآباء والابناء، كما ان لوالديك عليك حقا كذلك لولدك عليك حق".حَدَّثَنَا كَثِيرٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " سَمَّاهُمُ اللَّهُ الأَبْرَارَ، لأَنَّهُمْ بَرُّوا الآبَاءَ وَالأَبْنَاءَ، كَمَا أَنَّ لِوَالِدَيْكَ عَلَيْكَ حَقًّا كَذَلِكَ لِوَلَدِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے ان کا نام ابرار (نیکوکار) رکھا ہے، اس لیے کہ انہوں نے اپنے والدین اور اولاد کے ساتھ نیکیاں کیں۔ جیسا کہ تیرے والدین کا تجھ پرحق ہے،ا سی طرح تیری اولاد کا بھی تجھ پرحق ہے۔

تخریج الحدیث: «الادب المفرد للبخاري: باب بر الأب لولده: رقم الحديث: 94، مجمع الزوائد: 8/146، المعجم الكبير: رقم الحديث: 13814، السلسلة الضعيفة: 7/206: رقم الحديث: 3221»
علامہ ہیثمی اور محدث البانی نے اسے ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔

حكم: قال الشيخ الألباني: ضعيف


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.