سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ قیامت کے روز علماء کو اٹھائے گا پھر فرمائے گا: اے علماء کی جماعت! میں نے تمہیں اس لیے علم نہیں دیا کہ تمہیں عذاب کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، جاؤ میں نے تمہیں معاف کر دیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4264، والطبراني فى «الصغير» برقم: 591 قال الهيثمي: فيه موسى بن عبيدة الربذي وهو ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 126) قال ابن عدي: هذا الحديث بهذا الإسناد باطل، الكامل في الضعفاء: (5 / 174)»