سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ نے عامر بن فہرہ سے کچھ سخت کلام کیا تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلحہ ٹھہرو! یہ بدر میں بھی اسی طرح موجود تھے جس طرح تم تھے، اور تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے غلاموں کے لیے بہتر ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7059، والطبراني فى «الكبير» برقم: 287، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9305، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1121 قال الهيثمي: فيه مصعب بن مصعب وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 301)»