1. بچوں کو دوسری عورتوں سے دودھ پلوانے کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے بچوں کو بے وقوف عورتوں سے دودھ نہ پلواؤ۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه البزار فى «مسنده» برقم:، والطبراني فى «الصغير» برقم: 137
قال الھیثمی: إسنادهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 262)»
حكم: إسناده ضعيف