سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن مجید کی ایک سورت جو صرف تیس آیات پر مشتمل ہے اپنے پڑھنے والے کے متعلق جھگڑے کرے گی یہاں تک کہ اس کو جنّت میں داخل کر دے گی، وہ سورۂ تبارک ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3654، والطبراني فى «الصغير» برقم: 490، صحيح الجامع برقم: 3644 قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 127)»