سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کہا: ”برے دوست سے ڈرو اور بچو۔“ یا یوں معنی ہے کہ ”گناہوں اور ان کی سزا سے بچو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13936، والطبراني فى «الصغير» برقم: 754، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:628 قال الهيثمي: فيه عبد الله بن مسعر بن كدام وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 89)»